السلام علیکم
- - - - - - - - - -
سوال:
* جب معدہ خالی ہوتو اس میں سے آوازیں کیوںآتی ہے*جواب:
جب معدے میں اور آنتوں کی اندرونی دیواروں کے اعصاب سکٹر کر غزا کو انہضامی نظام میں دھکیلتے ہیں تو گھوں گھوں کی آوازیں پیدا ہوتی ہیں-یہ اعصاب میں اس وقت متحرک ہوتے ہیں جب خوراک،غزائی نالی میں داخل ہوتی ہے ،یا اس وقت متحرک ہوتے ہیں جب غزائی نالی دوگھنٹے سے خالی ھو-
ایسی صورت میں آپ کا معدہ بھی خالی ہوتاہے اور ایسی چیز نہیں ہوتی جو اس آواز کو دبالے ،تب آپ کو یہ آوازیں سنائی دیتی ہیں . . . . . . .
- - - - - - - - - -
حوالہ
کتاب__ طبی انسائیکوپیڈیا
صفحہ نمبر 78
- - - - - - - - - -
خداحافظ . . . .
Bookmarks