سب دوستوں کو میری طرف سے سلام
بہت جلد سونی لوانڈر لانچ ہونے والا ہے
تو میں نے سوچا آپ کے ساتھ اس کی تفصیلات کرشئیردوں
تو چلتے ہیں تھڑید کی جانب
سونی لوانڈر ایکسپیریا سے بڑا سیٹ ہے
سونی لوانڈر سونی کا سیلفی پر فوکس ایک اور سمارٹ فون ہے
سونی لوانڈر کی تفصیلات یہ ہیں
ڈسپلے: فل ایچ ڈی اور ایکسپیریا سی4 (5-5انچ)سے بڑا
چپ سیٹ: 64 بٹ میڈیا ٹیک ایم ٹی6752
ریم: 2 جی بی
پراسیسر: 1.7گیگا ہرٹز کواڈکور
فرنٹ/مین کیمرہ: 13 میگا پکسل (سونی آئی ایم ایکس 214)
سم سپورٹ: ڈوئل سم (کچھ ماڈلز میں)
اپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ
آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
اب اجازت دیں
کل کے تھڑیدز تک
اللہ حافظ
Bookmarks