[COLOR="Green"]



دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا چھٹا تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ممالک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:


‏"اردن"


اردن کا دارالحکومت "عمان" ہے اور اس کا کل رقبہ چورانوے ہزار پانچ سو (‏94500‏) مربع کلومیٹر ہے.

اس کی آبادی تقریبا" چوالیس لاکھ (‏4400000‏) ہے اور یہاں کی‏95‎ ‎ فیصد آبادی مسلمان ہے.‏

شرح خواندگی نوے (90) فیصد ہے.
اردن تیل کی دولت سے مالا مال ہے تاہم یہاں فاسفیٹ کے کے بھی وسیع ذخائر موجود ہیں.
گلہ بانی اور زراعت یہاں کے اہم ترین شعبے ہیں.

آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.



حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: ‏‎232 IN CENTER OF PAGE‏