السلام علیکم
- - - - - - - - - -
- - - - - - - - - -
*~~ معدہ اور چھوٹی آنت کی میوکس کی جھلی سوزش ~~*معدہ اور چھوٹی آنت کی میوکس جھلی میں سوزش یا Gastroenteritis،وائرس،بیکٹیریا یا طفیلیوں کے باعث ہوتی ہے-
عمومان یہ سوزش ،ناقص خوراک اور گندے پانی کے استعمال سےہوتی ہے-
کھانا کھانے سے قبل اور حاجت ضروریہ کے بعد ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھونے کو معمول بناکر اس بیماری سے بچا جاسکتا ہے. . . . .
علاماتپیچس لگنا،پیٹ میں شدید درد ہونا،قے آنا،سردرد،تیز بخار اور سردی لگنے کے ساتھ جسم پر کپکپی طاری ہونا، اس کی اہم علامات ہیں. . . .
- - - - - - - - - -
- - - - - - - - - -
حوالہ
کتاب_ طبی انسائیکوپیڈیا
صفحہ نمبر 33
- - - - - - - - - -
خداحافظ. . . . .
Bookmarks