دوستو کیسے ہو! سب گرمیوں کو انجوا ئے کر رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
انٹرنیٹ پر دوستی ایک عام سی چیز ہوتی جا رہی ہے لکین اس میں دھوکے کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ آج میں آپ کو پانچ ایسی ایپس کے بارے میں بتاوں گا جو آپ کو انٹرنیٹ پر دوستوں کی تلاش میں معاون ثابت ہوں گی
Wiith
یہ سب سے مشہور ایپ ہے جس میں آپ کوئی بھی event ڈیزائن کر کے اپنے نزدیک ترین افراد کو اس میں شرکت کا کہ سکتے ہیں۔ اس کا مقصد اچانک کوئی بھی پارٹی یا مہم جوئی کو ڈیزائن کرنا ہے اور نزدیک ترین افراد کو اس میں بلانا ہے
Smeeters
اس ایپ کی مدد سے آپ اپنے ہم خیال افراد کو کسی مشروب پارٹی پر مدعو کر سکتے ہیں۔ چونکہ یہ گروپ چھوٹے ہوتے ہیں لہذا شرکا کی تعداد چار سے چھ افراد سے زائد نہیں ہوتی
Meetup-com
اس ایپ کا دعوی ہے کہ 180 ممالک کے 21-55 ملین افراد اس کے ممبر ہیں۔ یہ ایک بہت ہی کمال کا سوشل گروپ ہے جہاں آپ بہت ہی مزے اور اچھے افراد کی تلاش کر کے دوستی کا لطف اٹھا سکتے ہیں
Scout
آپ کو بس اپنا سمارٹ فون ہلانا ہے اور ساتھ ہی آپ کی کسی اجنبی سے بات شروع ہو جائے گی اور امید ہے کہ وہ بہت جلد آپ کا دوست بن جا ئے گا
Peoplehunt
اس ایپ کی مدد سے آپ کسی بھی نئی جگہ ایسا دوست تلاش کر سکتے ہیں جس سے ملاقات کر کے آپ دوستی آگے بڑھا سکتے ہیں۔ اس کی مدد سے آپ کی دوستی انٹرنیٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ آپ باقاعدہ دوستی کی نشستیں رکھ سکتے ہیں
یہ تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks