السلام علیکم. . . . . . .
~~~~~
~~~~~
*~ہائیڈروجن گیس کس نے دریافت کی~*
~~~~~
~~~~~
ہائیڈروجن گیس1772میں ایک انگریز سائنسدان "ہنری کیونڈمش"نےدریافت کی-
اس نے اس گیس پر تحقیقات کیں اور بتایا کہ جب اس گیس کو جلایا جائے تو ہوا میں آبی بخارات پیدا ہوجاتے ہیں. . .
اس گیس کا نام ہائیڈروجن ہنری کیونڈمش نے رکھا تھا-
ہائیڈروجن کائنات میں سب سے زیادہ مقدار میں پائی جانے والی گیس ہے
اس گیس کی بو نہیں ہوتی اور اس کا ایٹمی نمبر 1 ہوتا ہے.
اس گیس کے بہت سے فوائد ہیں ،یہ خلائی راکٹ میں ایندھن کے طور پر استعمال ہوتی ہے،اس کے علاوھ بھی یہ بہت سی انسانی ضرویات کو پورا کرنے کے کام آتی ہے. . .
~~~~~
~~~~~
حوالہ. . . .
govt.of the punjab
school education department punjab school libraries project
(german debt swap-1]
page ۱۹۹
~~~~~
~~~~~