http://englishclub.pk
السلام و علیکم دوستو ہمارے بہت سےساتہی جاب کے سلسلے میں انٹر ویو دیتے ہیں۔ جو لوگ انگریزی بولنے میں مہارت رکھتے ہیں ان کو جاب کے لئے ترجیح دی جاتی ہے اس لئے میں آج آپ کو ایسی سائٹ بتا رہا ہوں جس سے آپ اپنی انگریزی کو بہتر کر سکتے ہیں۔ امید ہے آپ کو اس سے کافی مدد ملے گی۔
Bookmarks