ماہرینِ آئی ٹی دُنیا مجھے ایکسل فارمولا کی ارجنٹ ہیلپ چاہیئے پلیز
میرے پاس ڈیٹ آف برتھ کا ایک کالم ہے، میں چاہتا ہوں کہ ایج کے کالم میں سال، مہینہ اور دن کے حساب سے عُمر لکھی ہوئی آ جائے
برائے مہربانی ضرور مدد کریں، میرے پاس چالیس ہزار+ درخواستیں ہیں جس میں عمر کی حد تِیس سال ہے، میں چاہتا ہوں کہ جیسے ہی میں ڈیٹ آف برتھ انٹر کروں، اگلے کالم میں عُمر شو ہو جائے اور اگر عمر 30 سال سے زیادہ ہو تو کالم کا رنگ لال ہو جائے، تصویر بھی ساتھ شئیر کر دی ہے تاکہ اچھی طرح سمجھ آ جائے
امید ہے کہ ایکسپرٹس جلد میرا مسئلہ حل کر دیں گے
والسلام
عبدالخالق رحمان
sunnytts
Bookmarks