دوستو کیسے ہو! میں نیو ممبر ہوں۔ میں آئی ٹی دنیا کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں۔اللہ مجھے میرے عزائم میں کامیاب کرے
اللہ حافظ
دوستو کیسے ہو! میں نیو ممبر ہوں۔ میں آئی ٹی دنیا کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں۔اللہ مجھے میرے عزائم میں کامیاب کرے
اللہ حافظ
Thread Approved
وعلیکم السلام
خوش آمدید برادر
اللہ آپکو کامیابی عطا فرمائے آمین
Waqt tezi se badal gaya or tum
Waqt se bhi tez nikle
ہم آپ کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں
وعليكم السلام
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
I t d sy bohat information howi
Yr koi online hai
Jldi btaooo
It dunya itna Rules to hacker ke liye nai hai jitna hum par lga raye hooo
Ap to window b microsoft ki crack kr ke use krta ho gai or humai ruless smja rahae hai..
Please ap b un ki tra free hand chor dai ta ke apki ebsite b or uper jaye...
Thankss
Bookmarks