دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، چلتے ہیں ٹاپک کی جانب.
¤
¤
* زیادہ تر لوگ ایک منٹ میں پندرہ بار پلکیں جھپکتے ہیں.
¤
¤
¤
¤
* مردوں کی آنکھیں، آنکھوں سے تقریبا`` 0.5 گنا بڑی ہوتی ہیں.
¤
¤
¤
¤
* بچوں کے کان، بڑوں کی نسبت زیادہ حساس ہوتے ہیں.
¤
¤
¤
¤
* انسانی کان تقریبا`` 1,500 مختلف لہجوں
(Tones)
اور شور
(Loudness)
کے تقریبا`` 350 درجے پہچان سکتے ہیں.
¤
¤
¤
¤
* اکثر ذائقوں کا تعلق سونگھنے کی حس سے ہوتا ہے.
¤
¤
¤
¤
* انسان 2,000 سے 4,000 تک مختلف قسم کی بو سونگھ سکتا ہے.
¤
¤
¤
¤
* زبان پر تقریبا`` 10,000 یا اس کے لگ بھگ ذائقے کی کلیاں یا ٹیسٹ بڈز
(Taste buds)
ہوتے ہیں.
¤
¤
¤
¤
* اگر آپ کے سننے کی حس نارمل ہے، تو آپ 20,000 Hz تک کی آواز سن سکتے ہیں.
حوالہ: کتاب: "معلومات_ عامہ سیریز"انسانی جسم" کلام ایجوکیشنل بکس، صفحہ نمبر: 62
Bookmarks