دوستو کیسے ہو! سب دوست خیریت سے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی جانب
شارپ کا نیا فون۔اکیوس کرسٹل2
نئے سمارٹ فون میں 2 جی بی ریم اور 16 جی بی سٹوریج ہے
شارپ نے پچھلے سال متعارف کرائے گئے فون اکیوس کرسٹل سیریز کا نیا موبائل متعارف کرا دیا ہے۔شارپ اکیوس کرسٹل درمیانے درجے کافون ہے؛جس کے سکرین سائز کو بڑا کراس میں کئی فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس نئے موبائل کو کسی حد تک واٹر پروف بھی بنا دیا گیا ہے۔اس سمارٹ فون کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں
ڈسپلے: 5.2 انچ؛ایس پیور ایل ای ڈی؛720P
چپ سیٹ: کوالکم ایم ایس ایم 8926 سینپ ڈریگن 400
ریم: 2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
مین کیمرہ: 8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 2.1 میگا پکسل
کنکٹیویٹی:ایل ٹی ای؛ایچ ڈی وائس؛ 2.4 گیگا ہرٹز وائی فائی b/g/n ؛این ایف سی
پیمائش: x71x11136 ملی میٹر
وزن: 154 گرام
بیٹری: 2030 ایم اے ایچ
آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اللہ حافظ
Bookmarks