Nyc
Nyc
Expert Kia C Rose beuty creem ache hai ya nahi plz tell me?
Skin puro beauty creem ache hai ya nahi
N D
Cream mera khayal hai achi chz nai hai
This is Just a Painting !
SHonas
Well Said
Fair & Lovely BB Indian Cream is best.
[QUOTE=SHonas;5185081]آرچی نام کی ایک کریم کا بہت کمال دیکھا ہے میں نے میری آنکھوں دیکھا حال ہے مگر پھر بھی کریم سے تو سائیڈایفیکٹ کا خطرہ لازمی ہوتا ہے[/QUOTE
سائیڈ ایفیکٹ نہ بھی ہو تو آپ اس کو جب تک استعمال کریں وہ تب تک ہی آپ کو گورہ رکھے گی لگانا چھوڑ دو تو آپ پہلے سے زیادہ کالے ہوجاتے ہو
کریم لگانا اچھا لگتا ہو تو یہ ہی کریم لگائیں آرچی کریم
نماز بھی پڑھیں اس سے نور آتا ہے چہرے پر
اور اگر کریم نہ لگائیں تو
یہ نسخہ آزمالیں
اشیاء
زافران
روغن بادام
اور لیموں کا رس
ترکیب
چٹکی بھر زافران لے کر آدھا چائے کا چمچ روغن بادام میں ملا لیں اور ایک عدد لیموں کے رس میں ملا کر چہرے پر لگائیں اس سے رنگت نکھرے گی داغ دھبے دور ہونگے اور دانے بھی ختم ہوجائیں گیں
bahot khob janab
پابندی سے نماز پڑھیں اور سورہ یوسف کی تلاوت کریں باقی یہ کریم وغیرہ نقصان دے جاتی ہیں
Bookmarks