دوستو کیسے ہو! سب دوست خیریت سے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی جانب
زیڈ ٹی ای کیو 519 ٹی سمارٹ فون
سوڈالر سے بھی کم میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ
زیڈ ٹی ای نے کیو 509 ٹی کے بعد اس کا نیا ماڈل کیو 519 ٹی متعارف کرایا ہے۔اس سمارٹ فون کی سب سے اہم خصوصت یہ ہے کہ اس میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری لگی ہے اور یہ صرف 97 ڈالر کا ہے۔
اس سمارٹ فون کی دیگر تفصیلات اس طرح ہیں
ڈسپلے:5انچ 720pآئی پی ایس ڈسپلے
چپ سیٹ: میڈیا ٹیک ایم ٹی 6735ایس او سی
پروسیسر: کواڈکور 1گیگا ہرٹز
ریم: 1جی بی
سٹوریج: 8جی بی
مین کیمرہ: 5میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ: 2میگا پکسل
کنکٹیویٹی: ایل ٹی ای؛بلوٹوتھ4.0؛مائیکرویو ایس بی2.0
سم سپورٹ: ڈوئل سم
بیٹری: 4000ایم اے ایچ
رنگ: نیلا؛سفید اور گولڈ
قیمت: 599یوان 97ڈالر
یہ تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks