دوستو امید ہے آپ سب تھیک ہوں گے۔ میں آپ کے لے ایک سوفٹ ویر لایا ہوں جس کو آپ پرسنل اسسٹنٹ کے طور پر استمال کر سکتے ہیں۔لیکن یہ ٹرایل ھے۔ آپ اسے 30 دن تک استمال کر سکتے ہیںاس کے بہت سارے فیچرز ہیں. آپ اس سے بات کر سکتے ہیں سوالات پوچھ سکتے ہیں اسے کمپیوٹر کے مختلف پروگرامز اوپن کرنے کا کہ سکتے ہیں اور بہت کچھ یاد بھی کرا سکتے ہیں.اس کے علاوہ بھی ىہ بہت کجھ کر سکتا ہے آپ ہی لنک وذٹ کر کے دیکھ لیں.یہ صرف 15ایم بی ہے.۔
Bookmarks