دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اور گرمیوں کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
اب تصویر ری سائز کرنے کی جھنجھت سے جان چھرائیں
آپ اگر فیس بک؛ای میل میں؛مسینجر پر یا کسی فوٹو شئیرنگ ویب سائٹ پر تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں تو آپ جانتے ہوں گے کہ تصاویر کا سائز کس قدر اہم ہے
بڑے سائز کی تصاویر اپ لوڈ کرتے وقت آپ کو دیر تو لگے گی۔ساتھ میں جسے بھیج رہے ہوں۔اس لیے ان تصاویر کو ڈاون لوڈ کرنا بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ بینڈوتھ کا ضیاع الگ ہے
اب اگر انہیں ری سائز کرنا ہو تو اس کے لیے کوئی سافٹ وئیر درکار ہو گا جس سے تصاویر کو کوالٹی متاثر کیے بنا ری سائز کرنا ایک الگ مہارت طلب کام ہے
تو آج میں آپ کے ساتھ ایسا سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں جو یہ سب کام باآسانی سرانجام دے دے گا اور آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے
یہ ایپلی کیشن بیک گراونڈ میں رہتے ہوئے خاموشی سے اپنا کام کرتی ہے۔جیسے ہی آپ کوئی تصویر اپ لوڈ کرنے لگیں مثلا فیس بک پر اپ لوڈ کر رہے ہوں؛ای میل میں اٹیچ کر رہے ہوں یا میسنجر میں چیٹ کرتے ہوئے کسی کو ٹرانسفر کر رہے ہوں۔۔
یہ خودبخود اسے ایک مناسب سائز یا آپ کے مقرر کردہ سائز اور کوالٹی پر ری سائز کر دیتی ہے
سافٹ وئیر کی تفصیلات
سافٹ وئیر کا نام روبوسائزر
سائز 3.9 ایم بی
لائسنس فری
یہاں
کلک کر کے سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کریں
تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو دیں اجازت
اللہ حافظ
Bookmarks