thanks brothers
آپ یہ بتائیں کہ اس لیپ ٹاپ میں اس سے پہلے کوئی ونڈو انسٹالڈ تھی اگر تھی تو کیا ا س میں بھی ساونڈ کا ایشو تھا یا اس میں آواز آتی تھی
السلام علیکم برادر
میرے خیال میں آپ سے سسٹم کی آواز ۔۔۔۔وائرس ۔۔۔بھیا ۔۔۔نے بند کر دی ہے
اور کوئی خرابی نہیں ہے
۔۔۔۔۔
آپ کونسا اینٹی وائرس استعمال کر رہے ہیں
آج کل ایک وائرس آیا ہوا ہے
اس کا کام ہی یہ ہے کہ وہ سسٹم کی آواز کو بند کر دیتا ہے
رجسٹری میں جا کر
اگر
آپ رجسٹری میں سے آواز کو اوپن کر سکتے ہو تو کر لو
ورنہ
کوئی اچھا اینٹی وائرس استعمال کرو
یا
کوئی سی بھی نئی ونڈو کر لو۔۔۔۔پوری ہارڈ ڈیسک کو فارمیٹ کر کے
یا
پھر صرف سی کو فارمیٹ کرو
پر
اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کرو
پھر
پوری ہارڈ ڈیسک کو
اسکین
کرو
بغیر کسی پارٹیشن کو اوپن کیے
یہ بات یاد رکھنا
ونڈوز انسٹال کرنے کا طریقہ
http://www.itdunya.com/t171732/
http://www.itdunya.com/t345710/
دونوں کو اچھی طرح پڑھ لو
پھر
کرنا
mere saat b ye problam ha
Bookmarks