السلام عليكم
پيارے ممبرز جيسا كہ آپ سب كو پتہ ہيں كہ ہمارے آل راؤنڈر كركٹر شاہد خان آفريدى جو بوم بوم سے مشهور ہے _
كيا آپ بتا سكتے ہيں كہ شاہد آفريدى كو سب سے پہلے بوم بوم كس نے كہا _؟؟
السلام عليكم
پيارے ممبرز جيسا كہ آپ سب كو پتہ ہيں كہ ہمارے آل راؤنڈر كركٹر شاہد خان آفريدى جو بوم بوم سے مشهور ہے _
كيا آپ بتا سكتے ہيں كہ شاہد آفريدى كو سب سے پہلے بوم بوم كس نے كہا _؟؟
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
???
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہاہاہاہا۔۔ یہ کیسا سوال ہے۔۔۔
یقین کیجئے میں نے نہیں کہا تھا
وہ مارا۔۔۔ مل گیا جواااااااااب
روی شاستری نے سب سے پہلے صاحبزادہ شاہد خان آفریدی کو بوم بوم کہا تھا
ڈبل انعام
لو جی میں میچ کی تفصیلات دیکھنے میں لگ گیا تھا۔
پاکستان انڈیا کا میچ مارچ 2005 میں ہوا اس میں آفریدی نے 25 گیندوں پر ففٹی بنائی اور تین وکٹ بھی لئے ، اس میچ میں روی شاستری نے آفریدی کو بوم بوم کا نام دیا۔۔
کوئی انعام نہیں
گوگل انکل سے پوچھا ہے آپ نے
Koi english commentator tha . . Name yad se
Bookmarks