Aisi kon si winsow laptop liye best hai jis mei drivers krne ki bad mein zrurat na ho
win 7
ایس کوئی بھی ونڈو نہیں ہے جو خود سے آٹو ڈرائیور انسٹال کر لیتی ہے
یہ موڈیفائڈ کی ہوئی ونڈوز کچھ ایسی ہوتی ہیں جن میں آٹو ڈرائیور کی سہولت موجود ہوتی ہے
آپ وہ ہی ڈی وی ڈی کسی بھی ونڈو کی خرید لیں جس پر یہ لکھا ہو کہ آٹو ڈرائیور انسٹالڈ
تو پھر وہ ونڈو خود ہی سارے ڈرائیور اس ڈی وی ڈی سے انسٹال کر لے گی
Sahil bhai sahe keh rahy hain. CD kisi b window ki ho lakin auto driver installer likha hona chahiye.
Bookmarks