السلام علیکم
دوستوں!
آج *~| بین الاقوامی تنظیمین|~* کی معلومات شئیر کررہا ہوں--!
امید کہ آپ بےحد پسند کرے گے اور بھائی کی بھر پور حوصلہ افزائی کرے گے--!
~~~~~
*~| بین الاقوامی تنظیمین|~*
~~~~~
س:"ایکو" سے کیا مرادہے؟
ج:تنظیم براے اقتصادی تعاون
~~~~~
س:"ایکو"میں شامل دس ممالک کے نام کیا ہے؟
ج:پاکستان،ایران،ترکی،افغانستان،ازبکستان،تاجکستان،ک رغیزستان،آذربائیجان،ترکمانستان اور قازقستان-
~~~~~
س:تیظیم برائے اقتصادی تعاون کا قیام کب عمل میں آیا تھا؟
ج:۱۹۸۵
~~~~~
س:اقتصادی تعاون کی تنظیم کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے؟
ج:تہران[ایران]
~~~~~
س:کن ممالک نے اقتصادی تعاون کی تنظیم قائیم کی؟
ج:پاکستان، ترکی،ایران
~~~~~
س:"ایکو"کا قیام کس مقصد کے لے عمل میں لایا گیا؟
ج:علاقائی تعاون برائے اقتصادی ترقی
~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 545
~~~~~
Bookmarks