آج کی رات معراج کی رات ہے تو اس کے سلسلے میں ایک شعر،
ساری محفل میں چادر تنی نور کی،
.
نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے.
آج کی رات معراج کی رات ہے تو اس کے سلسلے میں ایک شعر،
ساری محفل میں چادر تنی نور کی،
.
نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے.
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
. . . . .
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا
مجھے اس نعت کا ایک ایک حرف بہت پسند ہے خاص کر میرے بھائی کی آواز میں بہت لطف آتا ہے یہ نعت سننے میں
آپ سب کو شب معراج کی آمد مبارک ہو
Naat..
خیر مبارک
nixe
itdunya.com/RanaHashim
MASHA ALLAH
very beautiful Naat. I love this naats.
Video naats online
جزاک اللہ جزاک اللہ
یہ میری پسندیدہ نعت میں سے ایک ہے
بہت ہی اعلیٰ قسم کے الفاظ اور بڑی ہی عقیدیت مند نعت لکھی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کے اشتراک کرنے کا ثواب عطاء فرمائے آمین
آپ سب کے پسند کرنے اور ری پلائی کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks