السلام علیکم---!
~~~~~
معزز ممبرز!
آج اخبارات کی بارے میں معلومات شئیر کررہا ہوں!
. . . . .امیدکہ آپ پسند کرے گے!
~~~~~
س:دنیا کا سب سے پرانا اخبار کون سا ہے؟
ج:ہارلمزگبلاد
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:"ہارلمزدگبلا" اخبار کہاں سے جاری ہواتھا؟
ج:نائیدرلینڈ
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:سب سے پہلے اخبار نکالنے والے شخص کا نام کیا تھا؟
ج:جولیس سیزر
~~~~~
س:اخبارات میں اداریہ کا آغاز کس اخبار نے کیاتھا؟
ج:دی ریویو
Bookmarks