مطلع لفظ طلوع سے نکلا ہے چونکے مطلع کسی غزل کا پہلآ شعر ہوتا ہے اس لئے اسے طلوع سے تشبیہ دی گی ہے۔
مقطع لفظ قطع سے نکلا ہے چونکے مقطع کسی غزل کا آخری شعر ہوتا ہے اس لئے اسے قطع کرنے سے تشبیہ دی گی ہے۔