کن چیزوں سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا؟
1
سرمہ لگانا
2
بدن پر تیل ملنا یا سر میں تیل ڈالنا.
3
ٹھنڈک کے لۓ غسل کرنا
4
مسواک کرنا اگرچہ تازی چڑیا تر شاخ کی ہو.
5
خوشبو لگانا یا سونگھنا.
6
بھولے سے کچھ کھا پی لینا.
7
خود بخود بلا قصد قے ہوجانا.
8
اپنا تھوک نگلنا.
9
بلا قصد مکھی یا دھوئیں کا حلق سے اتر جانا.
ان تمام چیزوں سے روزہ نہ ٹوٹتا ہے نہ مکروہ ہوتا ہے.
حوالہ: کتاب: تعلیم السلام
حضرت مولانا مفتی کفائت اللہ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ
ص 204 کے بیچ میں.
Bookmarks