السلام عليكم
اس دنيا ميں ايسى ممالک بھى ہيں جس كے قومى ترانوں ميں كوئى الفاظ نہيں _
پيارے ممبرز كيا آپ بتاں سكتے ہيں كہ ايسے كون كون سى ممالک ہيں _؟؟
السلام عليكم
اس دنيا ميں ايسى ممالک بھى ہيں جس كے قومى ترانوں ميں كوئى الفاظ نہيں _
پيارے ممبرز كيا آپ بتاں سكتے ہيں كہ ايسے كون كون سى ممالک ہيں _؟؟
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Hain jee koi aisay mulk b hain
v dont know.
Waiting 4 members reply.
Hain jee koi aisay mulk b hain
v dont know.
Waiting 4 members reply.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمم کہیں پڑھا تھا صرف موسیقی ہے ۔۔ دیکھتا ہوں ابھی۔۔
مل گیا جواب
ہاں جی تو ایسا ہے کہ سپین ،بوسنیا ہرزگوینا ،کوسوو اور سان مارینو ،وہ ملک ہیں جن کے ترانے میں کوئی الفاظ نہیں ہیں اور جب ان ممالک کا ترانہ کہیں چلتا ہے تو صرف موسیقی سننے کو ملتی ہے۔
میرا انعام
Sir Jawab tho ek dam Durast hai par inaam keya logi...??
Bta tho sahe..............!
واه بھائى واه يہ پارٹى اپنے لئے كرتے ہوں يا پورى پاكستان كيلئے _
چلو ٹيک ہے سب سے پہلے تو اپنا منہ ميٹھا كروں _
اور ہاں گاڑى كا ڈرائيور اور كچھ مزدور بھى ساتھ لانا تاكہ گاڑى لوڈ كرسكے _
ليكن ميرى ايک خواہش ہے كہ ميرى پيارى بہن شوناس اور پيارى بہياں اسد كو ضرور مدعو كرنا _
Bookmarks