امید ہے تمام نیو اور اولڈ ممبرز ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ کو یہ بتانے والا ہوں کے اگر آپ نے آئی ٹی دنیا کے ٹیم مینجیمنٹ،موڈریٹرز،اور سپر موڈریٹرز سے ڈائریکٹ رابطہ کرنا ہو پر آپ یہ نہ جانتے ہوں کے ان میں کون کون سے لوگ شامل ہیں تو آپ آئی ٹی دنیا کے اس
View Forum Leaders
سیکشن میں ان کی مکمل
لسٹ دیکھ سکتے ہیں اور ان کو
PM
یعنی
پرائیویٹ
مسیج بھی کر سکتے ہیں۔
اس
لسٹ میں وی آئی پی،ایکسپرٹس،اور ونرز کی فہرست بھی شامل ہے۔
Bookmarks