Results 1 to 12 of 12

Thread: Help Me Islamiat Assignment

  1. #1
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default Help Me Islamiat Assignment

    1*91„41„71„7 1ƒ91*81*5 191•0191”41ƒ9 1*91…71‡01”4 1“31”41’61ƒ1 1„51…41„91„2 1*91„41„71„7 1ƒ91*81*5 1„31ƒ91‡01”4 191”4 1ƒ91‡21„9 1ƒ91‡0 191•0 191ƒ91„91‡01ƒ91*91‡21 6 1„01…81‡21„9 1„41ƒ91ƒ81…01“3 1*81”41„21•0 1“31‡21ƒ81•0 1*91…41*91‡21‡0 1*8191“01”41’61ƒ

  2. #2
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    Majdade Alaf K Kya Maani Hain? Hazrat Majdad Alaf Saani Ki Hayat Aur Unkay Kaarnamo Ka Baghour Jaiza Letay Hoye Mazmoon Likhiye? dosto heading by heading with detail se chahiye plz source b de takay mn waha likho k yha se liya hn q k sir ne source likhne ko b kaha hn.

  3. #3
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    hlp

  4. #4
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    hlpmme

  5. #5
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    ye mujhe kaha se melega?

  6. #6
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    jldi kro

  7. #7
    Join Date
    28 Jun 2012
    Location
    LAHORE
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,071
    Threads
    256
    Credits
    3,904
    Thanked
    436

    Default

    Urdu men ya english

  8. #8
    Join Date
    28 Jun 2012
    Location
    LAHORE
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,071
    Threads
    256
    Credits
    3,904
    Thanked
    436

    Default

    Name:  uploadfromtaptalk1433674665145.jpg
Views: 315
Size:  171.8 KB

  9. #9
    Join Date
    28 Jun 2012
    Location
    LAHORE
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,071
    Threads
    256
    Credits
    3,904
    Thanked
    436

    Default

    Headings khud hi bana lo hr para ki hr heading

  10. #10
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    جواب نمبر 1
    مجدد کے معنی

    بعض روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہر ہزار سال کے بعد تجدید دین کے لئے اللہ تعالٰی ایک مجدد مبعوث فرماتا ہے۔ چنانچہ علماء کا اتفاق ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے بعد دوسرے ہزار سال کے مجدد آپ ہی ہیں اسی لئے آپ کو مجدد الف ثانی کہتے ہیں۔


    جواب نمبر 2

    امام ربانی
    شیخ احمد الفاروقی السرہندی
    پیدائش 26 مئی 1564ء
    وفات 10 دسمبر 1624ء
    (60 برس زندہ رہے)
    عہد مغلیہ دور
    علاقہ اسلامی فلسفہ / اسلامی فلسفی
    مکتبہ فکر سنی اسلام
    شعبہ عمل
    نفاذ اسلامی قانون
    اہم نظریات اسلامی فلسفے کا ارتقام اور نفاذ شریعت

    زندگی

    آپ کی ولادت جمعہ 14 شوال 971ھ بمطابق 26 مئی 1564ء کو نصف شب کے بعد سرہند شریف ہندوستان میں ہوئی۔ آپ کے والد شیخ عبد الاحد ایک ممتاز عالم دین تھے اور صوفی تھے۔ صغر سنی میں ہی قرآن حفظ کر کے اپنے والد سے علوم متداولہ حاصل کیے پھر سیالکوٹ جا کر مولانا کمال الدیّن کشمیری سے معقولات کی تکمیل کی اور اکابر محدثّین سے فن حدیث حاصل کیا ۔ آپ سترہ سال کی عمر میں تمام مراحل تعلیم سے فارغ ہو کر درس و تدریس میں مشغول ہوگئے ۔

    تصوف میں سلسلہ چشتیہ کی تعلیم اپنے والد سے پائی، قادریہ سلسلہ کی شیخ سکندر کیتھلی اور سلسلہ نقشبندیہ کی تعلیم دہلی جاکر خواجہ باقی باللہ سے حاصل کی۔ 1599ء میں آپ نے خواجہ باقی باللہ کے ہاتھ پر بیعت کی۔ آپ کے علم و بزرگی کی شہرت اس قدر پھیلی کہ روم، شام، ماوراء النہر اور افغانستان وغیرہ تمام عالم اسلام کے مشائخ علماء اور ارادتمند آکر آپ سے مستفیذ ہوتے۔ یہاں تک کہ وہ ’’مجدد الف ثانی ‘‘ کے خطاب سے یاد کیے جانے لگے ۔ یہ خطاب سب سے پہلے آپ کے لیے ’’عبدالحکیم سیالکوٹی‘‘ نے استعمال کیا ۔ طریقت کے ساتھ وہ شریعت کے بھی سخت پابند تھے ۔ آپ کو مرشد کی وفات (نومبر 1603ء) کے بعد سلسلہ تقشبندیہ کی سربراہی کا شرف حاصل ہوا۔

    شریعت کی پابندی

    حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ مطلقاً تصوف کے مخالف نہیں تھے۔ آپ نے ایسے تصوف کی مخالفت کی جو شریعت کے تابع نہ ہو۔ قرآن و سنت کی پیروی اور ارکان اسلام پر عمل ہی آپ کے نزدیک کامیابی کا واحد راستہ ہے۔ آپ کے مرشد حضرت خواجہ رضی الدین محمد باقی با اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے ہندوستان میں تصوف کا نقشبندی سلسلہ متعارف کرایا اور آپ نے اس سلسلہ کو ترقی دی۔


    بدعات کا رد
    مغل بادشاہ اکبر کے دور میں بہت سی ہندوانہ رسوم و رواج اور عقائد اسلام میں شامل ہو گئے تھے۔ اسلام کا تشخص ختم ہو چکا تھا اور اسلام اور ہندومت میں فرق کرنا مشکل ہو گیا تھا۔ ان کے مطابق دین میں ہر نئی بات بدعت ہے اور بدعت گمراہی ہے۔ آپ اپنے ایک مکتوب میں بدعات کی شدید مخالفت کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ

    ” لوگوں نے کہا ہے کہ بدعت کی دو قسمیں ہیں: بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ۔ بدعت دافع سنت ہے، اس فقیر کو ان بدعات میں سے کسی بدعت میں حسن و نورانیت نظر نہیں آتی اور سوائے ظلمت اور کدورت کے کچھ محسوس نہیں ہوتا۔

    قید و بند کی صعوبتر
    حضرت مجدد الف ثانی کو اپنے مشن کی تکمیل کے لئے دور ابتلاء سے بھی گزرنا پڑا۔ بعض امراء نے مغل بادشاہ جہانگیر کو آپ کے خلاف بھڑکایا اور یقین دلایا کہ آپ باغی ہیں اور اس کی نشانی یہ بتائی کہ آپ بادشاہ کو تعظیمی سجدہ کرنے کے قائل نہیں ہیں، چنانچہ آپ کو دربار میں طلب کیا جائے۔ جہانگیر نے حضرت مجدد الف ثانی کو دربار میں طلب کر لیا۔ آپ نے بادشاہ کو تعظیمی سجدہ نہ کیا۔ جب بادشاہ نے وجہ پوچھی تو آپ نے کہا

    ” سجدہ اللہ کے علاوہ کسی اور کے لئے جائز نہیں ہے۔ یہ اللہ کا حق ہے جو اس کے کسی بندے کو نہیں دیا جا سکتا۔ “
    بادشاہ نے ہر ممکن کوشش کی کہ شیخ جھک جائیں لیکن حضرت مجدد الف ثانی اپنے موقف پر ڈٹے رہے۔ بعض امراء نے بادشاہ کو آپ کے قتل کا مشورہ دیا۔ غیر معمولی اثر و رسوخ کی وجہ سے یہ تو نہ ہو سکا البتہ آپ کو گوالیار کے قلعے میں نظر بند کر دیا گیا۔ آپ نے قلعے کے اندر ہی تبلیغ شروع کر دی اور وہاں کئی غیر مسلم مسلمان ہو گئے۔ قلعہ میں متعین فوج میں بھی آپ کو کافی اثر و رسوخ حاصل ہو گیا۔ بالآخر جہانگیر کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور آپ کو رہا کر دیا۔ رہائی کے بعد جہانگیر نے آپ کو اپنے لشکر کے ساتھ ہی رکھا۔

    انتقال
    آپ منگل 28 صفر 1034ھ بمطابق 10 دسمبر 1624ء کو انتقال کرگئے۔ مدتِ حیات 62 سال 4 مہینے 14 دن تھی۔ اور 14 شوال 971ھ میں سر ہند میں طلوع ہونے والا سورج ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غروب ہوگیا۔

  11. #11
    Join Date
    28 Jun 2012
    Location
    LAHORE
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,071
    Threads
    256
    Credits
    3,904
    Thanked
    436

    Default

    Quote ahadi958 said: View Post
    1





    2



    26 1564
    10 1624
    (60 )

    /







    14 971 26 1564

    1599 ’’ ‘‘ ’’ ‘‘ ( 1603)









    ” :




    ” “



    28 1034 10 1624 62 4 14 14 971
    Kamal krdia bhai

  12. #12
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    Thanks Brotherssssssssss, Prblm slvd

Similar Threads

  1. PHP MySQL Class-1
    By shakeel in forum PHP MySQL
    Replies: 498
    Last Post: 28th August 2016, 10:34 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 17th January 2012, 11:16 PM
  3. plz help me with ISLAMIAT assignment
    By n0mi_89 in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 7th October 2011, 11:49 AM
  4. business assignment
    By Saad_Sherdil in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 21st February 2010, 12:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •