دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
چلتے ہیں آج کے تھڑید کی جانب
اپنے اینڈرائڈ فون کو وائی فائی ماوس اور کی بورڈ میں بدلیں
کہیں بھی بیٹھ کر اپنے کمپیوٹر کو اپنے فون سے کنٹرول کریں۔سستی کے ماروں کے لیے بہترین ایپلی کیشن
دوستو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ سکون سے لیٹ کر فلم دیکھتے ہوئے آواز تیز یا کم کرنے یا کسی اور کام سے دور پڑے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر تک جانا عذاب معلوم ہوتا ہے۔اس لیے یہ ایپلی کیشن کسی نعمت سے کم نہیں۔
میں یہاں ریموٹ کنٹرول کلیکشن میں دو ایپلی کیشنز شئیر کر رہا ہوں۔ایک سرور یعنی کمپیوٹر پر انسٹال کرنے کے لیے؛دوسری ایپلی کیشن سمارٹ فون یا ٹیبلٹ پر انسٹال کرنے لیے۔
کمپیوٹر کے لیے ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
سٹور سے اینڈرائڈ ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
ونڈوز کے لیے سرور ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks