حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ھیں تم لوگ دنیا میں صرف مصیبت اور فتنے دیکھتے رھو گے اور معاملہ پیہلے سے بھی شدید تر ھوتا چلا جاۓ گا، تم جتنا بھی ھولناک اور شدید واقعہ دیکھو لیکن بعد والا اس گزرے ھوۓ واقعے کو حقیر اور کم تر بنا دے گا
الفتن لنعیم بن حماد:44
Bookmarks