روک لیتی ہے آپ کی نسبت، تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں،
.
یہ کرم ہے حضور کا ہم پر، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں.