دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا تیرہویں تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ملک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:
"بحرین"
اس کا دارالحکومت "منامۂ" ہے اور کل رقبہ چھ سو پچانوے 695(( مربع کلو میٹر ہے.
یہ ملک چند خوبصورت جزائر پر مشتمل ہے.
بحرین خلیج فارس میں واقع دنیا کا امیر ملک ہے.
اس کی کل آبادی تقریبا`` چھ لاکھ سے زائد ہے اور
یہاں ننانوے
)99(
فیصد مسلمان آباد ہیں.
شرح خواندگی چھیاسی )86( فیصد ہے.
یہ ملک پیٹرولیم کی دولت سے مالا مال ہے.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 234 in the end of the page
[/SIZE]
Bookmarks