دوستو آج کا سوال یہ ہے کے ایک گروپ ہے چالیس لوگوں کا اس میں سے پچاس لوگوں کو کافی پسند ہے اور بیس کو شربت اب بتانا یہ ہے کے کتنے لوگ ایسے ہین جنکو دونو چیزین پسند ہیں امید ہے مزا آئے گا
دوستو آج کا سوال یہ ہے کے ایک گروپ ہے چالیس لوگوں کا اس میں سے پچاس لوگوں کو کافی پسند ہے اور بیس کو شربت اب بتانا یہ ہے کے کتنے لوگ ایسے ہین جنکو دونو چیزین پسند ہیں امید ہے مزا آئے گا
*****
Last edited by SHonas; 9th June 2015 at 05:33 PM. Reason: *****
Sawal Galat Hy
ڈئیر ممبر آپ کا یہ سوال درست ہے
Last edited by SHonas; 9th June 2015 at 05:34 PM.
Musalmano tukke lagao yara
Chalo bhai ap kehte ho to tukka lgatey hein
jesa k sedha zaahir he us group k 20 logon ko dono chezain mtlb coffee or sharbat psnd he
Chalo bhai jan ap kehtey hein to tukka hi sahi jesa k sb jantey hein sirf or sirf 20 Persons hein jinhein dono chezain psnd hein
hahaha
20 log aisy hain jinhain donon cheezain pasand hain.
Sab logon ko pasand ha sharbt
Bookmarks