بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میچ: ۹۰ منٹ، کرکٹ ہو دن بھر
فلم: ۱۳۰ منٹ
ڈرامہ: 60 منٹ
نماز: 5 یا 10 منٹ
جہنم: زندگی بھر
جنت: زندگی بھر
✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے کا مقام
وٹساپ پر ۳۰۰ دوست
موبائل: ۲۰۰
علاقے: ۵۰
مشکل کے وقت(۱)
جنازے میں (رشتدار)
قبر (اکیلا)
تعجب نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے.
حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی صحیح عبادت ہی کام آئے گی.
مجھے اگر اپنے قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.
دنیا بڑی عجیب ہے
جنازے پر جنازہ
وفات پر وفات
بجلی کڑکنے کیطرح موت کی خبریں
فلان ایکسیڈنٹ کی موت
فلان بیماری سے
فلاں چلتے چلتے چل بسا
سب کو مٹی تلے دفنایا
یقینا میرا اور آپکا دن بھی آنے والا ہے.
اس سفر کی تیاری کرو جسمیں واپسی نہیں.
محترم دوست: توبہ کو چھوٹی عمر کے بہانے مؤخر نہ کرو.
معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے.
( بڑوں کیلئے بس )
دنیا تین دن کی ہے
کل: جو کبھی واپس نہیں آئے گا
آج: جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا.
آئندہ کل: ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے.
✅ معاف کرتے جاؤ
✅خیرات کرتے جاؤ
میں ..... آپ ..... وہ سب جانے والے ہیں.
اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما.
اے محترم بھائی : جو جیسی زندگی گزارتا ہے اسی پر مرتا ہے
جو جس حالت میں مرتا اسی پر اٹھایا جائے گا.
میرا اور آپکا انتخاب کیا ہے؟
قابل غور باتيں
سڑکیں: جام
بازار: بھیڑ ہی بھیڑ
بینک: لائن پر لائن
یونیورسٹیاں: سیٹیں فل
پلے گراؤنڈ: کھچا کھچ بھرے
مطاعم: بھیڑ ہی بهیڑ
پر افسوس
مساجد: خالی
یا رب رحم فرما' یا رب اصلاح کی توفیق دے.
بشکریہ حافظ انتظار منصب صاحب نے وٹس گروپ دین اسلام پر شیئر کیا۔
Bookmarks