it members mjy yeh book aj chahye lazmi agr koi confirm link day dai to mehrbani ho gei thnx
"who is who what is what"
it members mjy yeh book aj chahye lazmi agr koi confirm link day dai to mehrbani ho gei thnx
"who is who what is what"
غلط سیکشن رولز پڑھ لے تاکہ آپ کو آسانی ہو
http://www.itdunya.com/t187830/
کسی بھی سیکشن میں تھریڈ بنانے سے پہلے رولز پڑھ لیا کریں.
Bro Ap ny commission apply krna hai kia
I am not Special,I am just LIMITED EDITION...
Bazaar sy current edition ly lo.......
برادر یہ کتاب ہر سال تبدیل ہو جاتی ہے نئی معلومات کے حوالے سے
اس لیے اگر آپ بازار سے نئی خرید لیں تو بہتر رہےگا
------------
جب تک آپ کو کوئی لنک ملے تب تک آپ اس تھریڈ میں موجود کتب سے فائدہ اٹھائیں اگر لنک کا م کر رہے ہیں تو
http://www.itdunya.com/t327347/
معلومات پاکستان کا لنک میں نے چیک کیا ہے
کام کر رہا ہے
چلیں آپ کے لیے تینوں ہی لنکس چیک کر لیے ہیں
تینوں کام کر رہے ہیں
Wait
Bookmarks