کیڑے مکوڑوں چیونٹیوں اور چھپکلیوں سے پاک باورچی خانے کی حفاظت گھر میں صاف ستھرے ماحول می ضامن ہے اکثر خواتین باورچی خانوں میں رنیگنے والے ان حشرات سے ہونے والے نقصنات کے متعلق پریشان رہتی ہیں ۔اگر باورچی خانے میں چھپکلیاں ہوں تو انہیں باہر نکالنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ مور کا ایک پر باورچی خانے میں لگا دیں اس سے چپکلیاںو دیگر حشرات واپس نہیں آئیں گے ۔
اکثر سردیوں میں ہونٹ پھٹ جاتے ہیں ۔ اس کے لیے گائے کا کچا دودھ ہونٹوں پر لگائیں ہو نٹ بالکل نہیں پھٹیں گے
Bookmarks