[COLOR="Green"]
آج آپ سب کے لۓ چھوٹی مفید معلومات لایا ہوں، امید ہے آپ سب کو پسند آۓ گی.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·<
لاہور اور ملتان کو دروازوں کا شہر کہتے.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
گلگت کو پریوں کی سر زمین کہتے ہیں.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
پشاور کو پھولوں کی وادی کہتے.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
قبروں کا شہر حیدر آباد کو کہتے ہیں.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
شاہینوں کا شہر سرگودھا کو کہتے ہیں.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
ساہیوال کا پرانا نام منٹگمری تھا.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
لاہور شہر کا پرانا نام "محمود پور" ہے.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
کراچی کا پرانا نام دیبل ہے.
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
سندھ کا سب سے پرانا نام سیون شریف ہے.
[/COLOR
<.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.·>
پاکستان کے مشہور شہر راولپنڈی
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 451-52
Bookmarks