السلام علیکم
---------------------------------------
معزز ممبرز. . . .!آج میرا "دنیا کے ممالک کی زبانیں،کرنسی اور پرچموں کے رنگ" کا 5سلسلہ ہے
امید کہ آپ اسےبھی پسند کرے گے
~~~~~
‎ملک‎
ایکوے ٹور
‎زبان‎
ہسپانوی،جبارو،کویچوا
‎کرنسی‎
سکرے سنیٹادو
‎پرچم کا رنگ‎
پیلی نیلی اور سرخ تین متوازی پٹیاں ہیں درمیان میں قومی نشان بناہوا ہے
~~~~~
‎ملک‎
استوائی گنی
‎زبان‎
ہسپانوی'یوبی -فنگ
‎کرنسی‎
اکوایلے
‎پرچم کا رنگ‎
ہری،سفید اور سرخ تین متوازی پٹیاں بنی ھوئی ہیں-جبکہ بائیںطرف ایک نیلا مثلث اور درمیان میں قومی نشان بناہواہے
~~~~~
‎ملک‎
اسپین
‎زبان‎
ہسپانوی-گیلی-شین کیٹالن-بسکو
‎کرنسی‎
پسیٹانیٹسیمو
‎پرچم کا رنگ‎
سرخ پیلی اور سرخ تین متوازی پٹیاں ہے-پیلی پٹی کی چوڑائی دگنی ہے اور اس پٹی میں بائیں طرف قومی نشان بنا ہواہے-
~~~~~
‎ملک‎
برطانیہ
‎زبان‎
انگریزی-گیلائی ویلش
‎کرنسی‎
پونڈ-شلنگ-پیسنی
‎پرچم کا رنگ‎
سرخ اور سفید یونین جیک پر انگلینڈ سینٹ پیٹرک اور سینٹ اینڈو کا سفید نیلا کراس بنا ہوا ہے
~~~~~
‎ملک‎
برما
‎زبان‎
برمی--انگریزی
‎کرنسی‎
کیات-پیا
‎پرچم کا رنگ‎
پرچم کی رنگت سرخ ہے بائیں طرف اوپرکی جانب نیلی مستطیل میں سیاہ دائرہ ہے جس میں چاول کی پالی اور دائرہ میں ۱۴سفیدتارے
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 484
~~~~~