دوستوں آج میں آپ کو جس جانور کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے.
"اے ۓ" Ayeaye
ان کی جسامت تقریبا`` بلی یا خرگوش کے برابر ہوتی ہے اور ان کے جسم پر سفید مائل بھورے بال اور دم گچھے دار ہوتی ہے.
ان کے منہ میں بائیس دانت ہوتے ہیں جبکہ آنکھیں نسبتا`` بڑی اور انگلیاں پتلی و لمبی ہوتی ہیں.
عام طور پر یہ جانور دن کے وقت درختوں پر رہتے ہیں تاہم رات
کے وقت یہ اپنی خوراک کی تلاش میں نکلتے ہیں.
پھل اور پودوں کے نرم حصے ان کی غذا میں شامل ہیں
تاہم یہ سوراخوں میں سے حشرات کو اپنے ہاتھ کی تیسری انگلی کی مدد سے نکال کر کھاتے ہیں.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 373
Bookmarks