Noman 91 said:
Bht khoob bhai jan achi designing h
Noman 91 said:
Bhai jan photoshop to me bhi sikhna chahta hn lekin mushkil bht lgta h koi tiphi bta dain
بہت شکریہ برادر تھریڈ کو وزٹ کرنے اور اظہارِ پسندیدگی کا
آپ کی ریپلائی دیکھ کر اچھا لگا
------------
برادر میں تو خود اس فیلڈ میں نیا ہوں
فورم پر فوٹو شاپ کے اردو میں پورے کورس پڑے ہیں
ہیلپ سنیٹر بھی موجود ہے
آپ اس جگہ کا وزٹ کریں
اور
کچھ کام کریں اس میں جو بات سمجھ نہیں آئے وہ پوچھیں
ہم سب آپ کی رہنمائی کے لیے تیارہیں
جتنا آتا ہو گا وہ علم آپ کے ساتھ ضرور شئیر کرونگا
انشاء اللہ
Bookmarks