ایک صاحب انٹرویو دینے آے نوکری کے لیے تو اس کا پہلا سوال تھا کہ پیچھے والی دیوار کا رنگ کون سا ہے یہ جواب بغیر پیچھے دیکھے بتانا تھا آپ بتاے اس کا کیا جواب ہو سکتا ہے

بھائی! وہ سامنے والی دیوار کا رنگ دیکھ کربتا سکتا ہے کہ پیچھے والی دیوار کا رنگ کونسا ہے۔
jo samne wali dewar ka rang ho ga wohe btayn gy bina pichy daikhy
Bookmarks