دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا ۱۸ اٹھارواں تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ملک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:
"امصر "
اس کے دارالحکومت کا نام " قاہرہ"
ہے،
اور کل رقبہ دس لاکھ دو ہزار 1002000((
مربع کلو میٹر ہے.
دریاۓ نیل یہیں واقع ہے اور یہ اپنے آثار قدیمہ اور قدیم انسانی تاریخ رکھنے کی وجہ سے پوری دنیا میں اہمیت رکھتا ہے.
اس کی آبادی تقریبا`` چھ کروڑ نوے لاکھ سے زائد ہے.
یہاں بانوے )92( فیصد افراد مسلمان ہیں.
شرح خواندگی باون)52( فیصد ہے.
نہر سویز کے ذریعے کئ ملکوں سے تجارت کی جاتی ہے تاہم سیرو سیاحت سے بھی مصر کو ہر سال کروڑوں ڈالرز کا فائدہ ہوتا ہے.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 236
All[/SIZE]
Bookmarks