وعلیکم اسلام
ساحل بھائ میں جو آپکے سامنے جوابات پیش کرہا ہوں۔
مجھے انکا علم نہیں ہے۔
بس وہ میں نے انٹرنیٹ سے سرچ کئے ہیں۔
ہاں کچھ کا علم تھا پر زیادہ کا نہیں۔
جوابات ملاحظہ ہوں۔
سوال نمبر ایک
حضور اکر م
ﷺ
کو جو پہلی غیبی آواز سنائی دی تھی وہ کیا تھی ؟
"محمد ﷺ! اپنے ستر کو ڈھانپ"
سوال نمبر دو
قرآن پاک کے کس پارے میں سب سے زیادہ سورتیں ہیں اور کتنی ہیں تعداد بھی بتائیں ؟
پارہ نمبر 30، سورت 37
سوال نمبر تین
تاریخ نے کن دو شخصیات کو بت شکن کا خطاب دیا ہے ؟
حضرت سیدنا ابراھیم اور محمود غزنوی کو
سوال نمبر چار
بیت العتیق کسے کہا جاتا ہے ؟
بیت اللہ شریف کو
سوال نمبر پانچ
جس دن انسان نے چاند پر قدم رکھا اس دن چاند کی کیا تاریخ تھی ؟
بھائ اس بات کا آج انکے ہی لوگ اس بات کا انکار بھی کرتے ہیں اور کچھ اسکو تسلیم بھی کرتے ہیں۔
ویسے جو تسلیم کرتے ہیں وہ جمادل الاول کی 5 تاریخ بتلاتے ہیں
سوال نمبر چھ
وہ کیا چیز ہے جو دن سے روشن ہوسکتا ہے ،رات سے کالا ہوسکتاہے،بلاو تو حرام ہے ،پیو تو حلال ہے ،مرد کو دن میں پا نچ مرتبہ یاد کرتا ہے ،عورت کو زندگی میں ایک مرتبہ ،قرآن میں اس کا ذکر پانچ مرتبہ ہے ،پانچ حروف کا لفظ ہے میم سے شروع ہوتا ہے
Mqbrh ( kabr )
^ Din se roshan ho saktha hai:
> Agar amal achche hon tho kabr din se roshan hoti hai
^ aur raath se kaala:
> Agar amal boore hon tho kabr sabse kaali raath hai
^ Bulao tho haraam hai:
> Suicide karne se kabr haraam ban jaatha hai ( i.e., kabr ko bulaana )
^ aur piyo tho halaal:
> Jaam-e-Shahaadat noosh karna
^ Mardh ko din me paanch marthba yaad karta hai:
> Mardh ka kabr use din me paanch baar yaad karta hai
^ par aurat ko zindagi me ek baar:
> Aurathon kon kabristhan jaana mana hain, aur mauth ke baad hi jaana padtha hai
^ Quran me iska paanch marthba zikr kiya gaya hai:
> Quran me 'Mukbrah' lavz ka paanch marthba zikr kiya gaya hai
^ aur ye paanch alfaaz ka lavz meem se shuru hota hai:
> 'Mukbrah' ke alfaaz hain:
-> meem, khauf, bah, raah aur ahlif.
Is lafz ka pehla alfaaz hai meem .......
سوال نمبر سات
اگر آپ کسی وقت اتفاق سے کسی پارک میں گئے ہوں اور وہاں ایک گھوڑے پر بیٹھے فوجی کا مجسمہ ہو تو آپ کیسے اندازہ لگائیں گے کہ یہ آدمی جنگ میں مرا یا قدرتی موت؟
اگر گھوڑے کے دونوں پاؤں فضا میں ہیں تو وہ آدمی جنگ میں مرا
اگر ایک پاؤں فضا میں ہے تو وہ جنگ میں زخمی ہوا اور بعد میں مرا
اور اگر دونوں پاؤں زمین پر ہوں تو وہ آدمی قدرتی موت مرا
سوال نمبر آٹھ
وہ کونسی چیز ہے جو اوپر بھی جاتی ہے نیچے بھی آتی ہے پر حرکت نہیں کرتی
Temperature /
Stairs
سوال نمبر نو
بلیک ڈائمنڈ کسے کہا جاتا ہے
کوئلے کو
سوال نمبر دس
شہداء احد میں کتنے لوگوں کی نماز جنازہ پڑھی گئی تھی ؟
ان شھداء کی نماز جنازہ نہیں پڑھی گئی
سوال نمبر گیارہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم سب سے پہلے کس صحابی نے لکھی تھی ؟
سیدنا خالد بن سعیدرضی اللہ عنہ
سوال نمبر بارہ
قرآن حکیم کے تیسرے پارے میں حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورتیں کتنی ہیں ؟
1 سورت
سورت آل عمران
سوال نمبر تیرہ
وہ کونسے خوش قسمت صحابی ہیں جو حضور اکرم ﷺ کے پیارے مبارک ہاتھوں سے سب سے پہلے جام کوثر نوش فرمائیں گے
حضرت سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ رومی
Bookmarks