Results 1 to 3 of 3

Thread: Section Purpose and Rules.....

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Exclamation Section Purpose and Rules.....

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
    آن لائن ارننگ ۔۔۔۔۔۔۔۔اس چیز پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اور اس کی ٹیم کو بالکل اعتماد نہیں۔۔ یہ چیز نوے فیصد سے زیادہ جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن ہمارے بہت سارے ممبرز کو اس میں دلچسپی ہے۔۔۔۔۔ان کی ضرورت اور دلچسپی کی حاطر اس سیکشن کو ٹیسٹنگ کے لئے عارضی طور پر بنایا جا رہا ہے۔۔ (جس کو بعد میں مستقل بھی کیا جا سکتا ہے۔۔ )۔۔
    کسی بھی تھریڈ کا غلط ہونے،۔۔ فراڈ۔۔۔ ممبر ز کا ٹائم ویسٹ ہونے۔ ۔۔ یا کسی بھی قسم دھوکہ دہی وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیتی۔۔۔

    سیکشن رولز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    کسی بھی ارننگ سائٹ ،۔۔ پیج وغیرہ کا کوئی ممبر صرف ایک ہی بار اپنے پرنسل
    referrals
    کے ساتھ تھریڈ بنا سکتا ہے۔۔ ،۔۔ ایک سے زیادہ بار بنانے کی صورت میں سمپنگ کے زمرے میں آئیگی اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔
    2.
    موبائل نمبرز ۔۔۔ ای میل آئی ڈیز وغیرہ وغیرہ کی بالکل اجازت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔شیئر کرنے کی صورت میں سخت ایکشن لی جائیگی۔۔۔
    3
    اگر کوئی سائٹ پیج وغیرہ کسی ایک ممبر نے شیئر کی ہو۔۔ اور دوسرا اس کو اپنی

    referrals
    لنک کے ساتھ شیئر کرنا چاہیے تو اس کی اجازت ہے۔۔۔۔۔لیکن تھریڈ اس کو اپنے الفاظ میں لکھنا پڑے گا۔۔ نہ کہ کاپی پیسٹ کریں۔۔
    4
    یہاں اپنے تھریڈ کو رومن اردو یا اردو رسم الخط میں ہی لکھا جائیگا۔۔۔ کاپی پیسٹ انگلش تھریڈز کی اجازت نہیں ہوگی۔۔
    5
    کسی بھی تھریڈ کے لئے پیمنٹ پروف دینا لازم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    Payment Proof
    کے بغیر تھریڈ ڈیلیٹ کی جائیگی۔۔

    کوئی بھی ٹیم ممبر۔۔۔۔۔۔۔کسی بھی ممبر کے ساتھ ارننگ وغیرہ کے بارے میں معلومات طے نہیں کریگا۔۔۔ اور نہ ہی ارننگ کے متعلق آئی ٹی دنیا ڈاٹ سے باہر کسی بھی قسم کا لین دین کریگا۔۔

    باقی رولز سیکشن میں ایکٹویٹی اور تھریڈز کے معیار کے بعد پوسٹ ہونگی۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Afridi; 29th August 2015 at 07:56 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Adding
    اگر کوئی سائٹ پے کرنا بند کر دیتی ہے تو تھریڈ اسٹارٹر سپر موڈریٹرز کو پی ایم کریں تانکہ تھریڈ کو آف کیا جا سکےاور ممبران کسی بھی نقصان سے بچ سکیں۔
    اگر تھریڈ اسٹارٹر ایک ماہ میں اپنے تھریڈ میں ری پلائے نہیں کرتاتو اُس کا تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا۔

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Payment Proof
    ڈئیر ممبران۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ اس تھریڈ میں جو پیمنٹ پروف دیا جاتا ہے وہ صرف آن لائن ٹرانزیکشن کا ہوتا ہے۔
    یعنی کسی ایک والٹ سے دوسرے والٹ میں ٹرانسفر کرنے کا۔ یا کسی ویب سائٹ سے کسی بھی والٹ میں ٹرانسفر کا۔
    لیکن وہ اس بات کا ثبوت نہیں ہوتا کہ پیمنٹ آپ نے اصل میں وصول کر لی ہے۔
    اس لیے ہمیشہ اصل میں پیمنٹ وصول کرنے کا پروف دیا کریں۔ وہ چاہے ایزی پیسہ کے زریعے ہو۔
    جاز کیش میں ہو۔ پاکستان روپے میں ہو یا کسی بھی کرنسی میں آپ کےپاکستان کے اکاونٹ میں آ چکا ہو
    یا آپ جس ملک سے بھی تعلق رکھتے ہوں اسی ملک میں آپ کے اپنے اکاونٹ میں آیا ہو۔

Similar Threads

  1. Section Rules and purpose
    By Afridi in forum Contest Section
    Replies: 0
    Last Post: 5th January 2011, 12:47 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •