السلام علیکم!! امید ہے سب ٹہیک ہونگے ایک بات پوچھنی ہے فیس بک پے جو پیج کو پروموٹ کرتے ہیں وہا پر کارڈ وغیرہ پوچھتے ہیں کیا وہ دینے پر ہمارے پیسے کاٹٹے ہیں یا پروموٹ کرنے پر ہمیں پیسے دیتے ہیں کوئی پروموٹ کے بارے میں بتائیگا پلیز..