Results 1 to 5 of 5

Thread: ہو سکتا ہے یہ آپکا آخری رمضان ہو۔۔۔۔۔

  1. #1
    Sadaf573 is offline Junior Member
    Last Online
    28th June 2015 @ 03:20 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    Saudi Arabia
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    17
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default ہو سکتا ہے یہ آپکا آخری رمضان ہو۔۔۔۔۔

    شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن

    ہو سکتا ہے یہ آپکا آخری رمضان ہو!

    پھرکیوں نہ اسے اس طرح گزاریں کہ یہی ہمارے لئے توشہ آخرت بن جائے۔

    ماہ رمضان گزر جانے کے بعد مندرجہ ذیل سوالنامے کے ذریعہ اپنا جائزہ لیں کہ آپ کے طرزِ زندگی میں کیا تبدیلی آئی۔ اُصولی طور پر یہ سوالنامہ ماہ مبارکہ گزر جانے کے بعد دیا جانا چاہیے تھا مگر پہلے دینے کا مقصد آپکو احساس دلانا ہے کہ آپ نے ماہ رمضان کیسے گزارنا ہے اور بعد میں اپنا جائزہ لیں کہ آپ اپنی کوشش میں کس حد تک کامیاب رہے۔

    کیا ماہ رمضان گزر جانے کے بعد:

    آپکے دل میں اللّٰہ سبحانہ و تعا لٰی اور اُسکے رسول کیلئے محبت بڑھی اور اُ ن کے احکامات پر من و عن عمل کرنے کا شوق پیدا ہوا ؟

    آپکے دل میں اللّٰہ سبحانہ و تعا لٰی اور اور اُسکے رسول سے ہر دینی اور دنیاوی کام میں راہنمائی حاصل کرنے کا جذبہ پیدا ہوا ؟

    آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپکی نمازوں میں باقاعدگی پیدا ہوئی اور بصد شوق آپکے قدم مسجد کی طرف اُٹھتے ہیں ؟

    آپ نے روزانہ قرآن مجید کی تلاوت ، اس کا مطالعہ اور غور و خوض کرنے کو اپنا معمول بنا لیا ہے ؟

    آپ اللّٰہ سبحانہ و تعا لٰی کی راہ میں خرچ کرنے کیلئے اپنے آپکو پہلے سے زیادہ آمادہ پاتے ہیں ؟

    آپ پہلے سے زیادہ اللّٰہ سبحانہ و تعا لٰی کا ذکر کرتے ہیں اور اُس سے اپنی اور اُمت مسلمہ کی مغفرت طلب کرتے ہیں ؟

    آپ اپنی بری عادتوں کے بارے میں زیادہ فکرمند ہیں ےا دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں زیادہ پرُجوش ؟

    آپ پہلے سے زیادہ اپنی آخرت کی فکر کرتے ہیں یا دل ابھی تک دنیاوی جاہ وطلب کی طرف راغب ہے ؟

    آپکی عبادات احسان کے درجہ پر ہیں ؟

    یعنی تو اللّٰہ سبحانہ و تعا لٰی کی عبادت ایسے کر جیسے تو اُسے دیکھ رہا ہے، اور اگر تو اُسے نہیں دیکھ رہا تو وہ تو تجھے دیکھ رہا ہے ۔ حدیث نبوی

    آپکے تعلقات بطور شوہر، بیوی ، بیٹا ، بیٹی ، والد ، والدہ ، بھائی ، بہن، پڑوسی ، دوست، طالب علم یا بطور ساتھ کام کرنے والا ساتھی پہلے سے بہتر ہیں یا اُسی نہج پر ہیں ؟

    آپ نے محسوس کیا کہ رمضان کا مہینہ اللّٰہ سبحانہ و تعا لٰی نے ہماری عملی تربیت کا مہینہ مقرر کیا ہے تاکہ باقی گیارہ ماہ اسی تربیت کے زیرِ اثر گزارے جائیں گے یا آپ نے اس کو
    دعوت افطار کے ذریعے بسیار خوری اور نمود و نمائش کا مہینہ بنا دیا؟

    آپ فروغ ِدین کے کاموں کی طرف راغب ہونگے یا اپنی پرانی روش پر قائم رہیں گے؟

    آپ اپنا احتساب خودکرنے کی خو اپنائیں گے یا ہمیشہ کی طرح اگلے رمضان کا انتظار کریں گے؟

    ہو سکتا ہے یہ آپکا آخری رمضان ہو!

    طالبِ دعا

    اقبال

  2. #2
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    Quote o534889573 said: View Post

    MashaAllah
    SADAF IQBAL bhai bohat khoob
    keep it up for ..

  3. #3
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  4. #4
    Chwaheed14's Avatar
    Chwaheed14 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th August 2015 @ 10:20 PM
    Join Date
    08 Mar 2015
    Location
    @ Itdunia.Com
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    403
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    MashaALLAH

  5. #5
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2018, 05:42 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  3. 100 Mashoor Zaheef Ahadees~~,
    By ALLAH'S SLAVE in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 95
    Last Post: 25th April 2014, 10:01 PM
  4. 2010ء: دنیا کیا سے کیا ہو جائیگی
    By amjadattari in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 3rd February 2010, 02:36 AM
  5. قرآن اقبال اور عورت
    By safdar302 in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 0
    Last Post: 19th April 2009, 04:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •