بہت اچھا کیا تنویر بھائی تھریڈ بنا دیا اب سب ممبرز کو آسانی ہو جائے گی
پچیس ممبرز کو ٹیگ کرنے والا معاملہ بھی بہت بیسٹ ہے
پر یہ جو آپ نے کہا ہے کہ آل فرینڈز کو کلک کر دیں تو سب ایڈ ہو جائیں گے اب میرے 100 سے اوپر دوست ہیں کیا وہ سبھی ایڈ ہو جائیں گے یا ان میں سے صرف پچیس ایڈ ہوں گے اس کی زرا وضاحت کر دیں
شکریہ
پسند کرنے کا بے حد شکریہ دوستوں
Sahil_Jaan
نہیں برادر سب ایڈ نہیں ہو پائینگے، جب آپ اس آپشن کو استعمال کرینگے اور لمٹس سے زیادہ ممبرس یاں فرینڈز کو ایڈ کرنا چاہینگے تو ان میں سے کچھ ایڈ ہونگے باقی نہیں ہو پائینگے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bhut Shukriya Tanweer Bahi......
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bhot Achy Tanweer Bahi Ab to maza aa gia...Thank u v much
bht khoob
Bhot khob
وعلیکم واسلام تنویر بھائی
آپ نے نئے ایکٹو کئے ہوئے اُوپشن کو بہت اچھی طرح سمجھا ہے!شکریہ
wao good
nice
Bookmarks