Quote SHonas said: View Post
واہ آفریدی بھائی
یہ ہوئی نا بات ڈئیٹیل کے ساتھ
یہ رہا میرا ٹرائیل
Afridi
#Afridi
کیا یہ جو آپ نے شارٹ کٹ کیز دی ہیں انہیں جسٹ ٹائپ کرنے سے مینشن ہوجائیگا
اور کیا یہ پی سی یوزر کے لئے بھی ہے
SHonas
#Shonas

بالکل سسٹر۔۔ شارٹ کٹ کیز آپ استعمال کر سکتی ہیں۔۔ کسی بھی ممبر کو منشن کرنے کے لئے
@
کا سائن لگائے اور اس ممبر کا نام (ممبر کی آئی ڈی) لکھے۔۔۔۔۔

پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔کہ یہ سسٹم
Default Text Formatting Settings
جس میں ممبر یوزر سی پی سے اپنی مرضی کا فونٹ وغیرہ سلیکٹ کرتے ہیں کے ساتھ صحیح کام نہیں کرتی ۔۔