السلام علیکم دوستو ۔ سب سے پہلے تما م آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو رمضان المبارک مبارک ہو ۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس بابرکت ماہ کی فیوضو و برکات سے نوازے ۔ آمین
دوستوں میں نے بیانا ت اور نعتیں ڈاؤن لوڈ کی ہیں جو
.rm
فارمیٹ میں ہیں دوستو مجھے ایسا رجسٹر ڈ سوفٹ وئیر چاہیے جو آر ایم فائل کو ایم پی تھری میں کنورٹ کر دے ۔ میں نے دو تین سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کیے ہیں پر وہ رجسٹرڈ نہیں۔ اگر کسی بھائی کو پتا ہو تو اس میل یا فورم پر شیئر کردے ۔ شکریہ
shahiwalapk***********

شاہی والا پی کے ایٹ یاہو ڈاٹ کام