دوستوں!مجھے اُمید ہے کہ آپ سب خیرت سے اور مزے سے زندگی بسر کررہے ہو گئے۔
آج میں ایک اور سوال لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔
تو سوال کچھ اس طرح ہے۔
۔
۔
۔
۔
ادب کی وہ کونسی کتاب ہے جسے دورِجہالت میں اتنی مقبولیت حاصل تھی کہ اُسے خانہ کعبہ کے دروازہ پر لٹکا یا گیا؟
تو جواب دیں کیونکہ مجھے آپ کے جواب کا انتظار ہے
خدا حافظ۔
Bookmarks