السلام عليكم
پيارے ممبرز اس تصویر میں ایک پارکنگ دکھائی گئی ہے جہاں گاڑیاں کھڑی کرنے کی جگہ پر نمبر لکھے گئے ہیں۔
آپ كو یہ بتانا ہے کہ جس جگہ گاڑی کھڑی ہے اس کا نمبر کیا ہے؟“
السلام عليكم
پيارے ممبرز اس تصویر میں ایک پارکنگ دکھائی گئی ہے جہاں گاڑیاں کھڑی کرنے کی جگہ پر نمبر لکھے گئے ہیں۔
آپ كو یہ بتانا ہے کہ جس جگہ گاڑی کھڑی ہے اس کا نمبر کیا ہے؟“
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو جی آج نیٹ ہی سلو ہے ۔۔ چلو مغرب کے بعد دیکھتا ہوں ابھی تو امیج اوپن ہی نہیں ہورہی۔۔۔
مل گیا جواب اس تصویر کو الٹا کرو تو 87آے گا یہی اس کا جواب ہے
ترتیب کے ساتھ 86-87-88-89-90-91
bhai Jan 87 ay ga lo solve kar diya hy
87
Ans h 87
Yhi question me ne bhi pochna tha lekin ap bazi ly gai
وعلیکم السلام
۸۷
Bookmarks