امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے
آج کی میری یہ شئیرنگ بہت ہی ضروری تھی تو میں نے سوچا کہ ضرور اس کو آپ سب دوستوں اور بہنوں سے شیئر کردوں
جیسے کہ ہر اک کام کرنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے ویسے ہی دعامانگنے کا ایک طریقہ ہے
ہم دعامیں ڈائیریکٹ اپنے اللہ سے مانگ رہے ہوتے ہیں اس لئے دعا خلوص دل سے مانگیں اور یہ یقین ضروررکھیں کہ ہمارااللہ ہم کو ضرور وہ چیز عطا کریگا
دعا میں ہم اکثر دوسروں سے باتیں کررہے ہوتے ہیں یہ بلکل بھی ٹھیک بات نہیں ہے
آئندہ دعا مانگتے وقت باتیں کرنے سے اجتناب ضرور کریں.
Bookmarks